ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق تشيع جنازہ كرنے والے جہاں مسلمانوں كے درميان اتحاد و يكجہتی كا نعرہ لگا رہے تھے وہیں قاتلين كی مذمت كرتے ہوۓ ان كی پھانسی كا مطالبہ كر رہے تھے –
قابل ذكر ہے كہ سپاہ پاسداران كے ايك دستے پر مسلح افراد نے حملہ كر كے ۱۱ فوجيوں كو شھيد اور نو كو زخمی كر ديا ۔
146591