ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی ر پورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی تكاب نے ۳ رجب المرجب كو شہر كی جامع مسجد میں محفل كا اہتمام كيا ہے جس میں تكاب شہر كے امام جمعہ امام علی علیہ السلام كی شخصيت پر روشنی ڈالیں گے – تقرير كے بعد شعراۓ كرام مولی متقيان كی بارگاہ میں منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے –
146619