مجمع تقريب مذاھب اسلامی كی وھابی مفتيوں كے مقدس مقامات كے انہدام پر شديد مذمت

IQNA

مجمع تقريب مذاھب اسلامی كی وھابی مفتيوں كے مقدس مقامات كے انہدام پر شديد مذمت

سياسی گروپ : مجمع تقريب مذاھب اسلامی نے وھابی مفتيوں كی طرف سے مقامات مقدسہ كے انہدا م پر مبنی فتوے كی شديد مذمت كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق اس مذمتی بيان میں كہا گيا ہے كہ عراق كے مقامات مقدسہ كی تخريب كے لیے وھابی شدت پسند مفتيوں كا فتوی ان كی نا دانی اور بے عقلی پر بیّن دليل ہے –
ايسے فتوی كہ اس موقع پر صادر ہوا جب امت اسلامی كو ہر زمانے سے زيادہ وحدت اور اتحاد كی ضرورت ہے یہ امت اسلامیہ كے مصالح كے خلاف اقوام ہے اور اس سے اتحادی افواج كو مزيد عراق میں رہنے كا بہانہ فراہم كرنا ہے اگر اھلبيت كے روضہ ھای اقدس كی اس موقع پر دوبارہ توھين كی گئی تو اس سے عراق میں جاری فتنہ و فساد كو مزيد تقويت ملے گی –
لہذا تمام علماۓ اسلام ان جاھل اور نادان مفتيوں كے فتوے كی شديد مذمت كریں –
146506