ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق خرمشہر میں ثقافتی سنٹر كے سربراہ نے كہا ہے كہ پاكستانی طلباء كے ايك گروپ نے اس علاقے كا دورہ كيا اور مجاہدين اسلام كے اس علاقے میں كیے گۓ دليرانہ حملوں كی داستان سننے كا تقاضا كيا جس پر انہیں اس دور كے حالات سے آگاہ كيا گيا ۔ ان طلباء نے ايرانی مجاہدين كو دنياۓ اسلام كے لیے بہترين نمونہ عمل قرار ديا –
146666