ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ باكو كی رپورٹ كےمطابق اس مرجع تقليد كے چہلم میں ان كے مقلدين اور عوام كی بہت بڑی تعداد نے شركت كی – چہلم كی مناسبت سے باكو كے كئی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد كی گئیں جن میں خطبا نے ان كی شخصيت پر روشنی ڈالی اور اس كے علاوہ ختم قرآن كی محفلیں بھی منعقد ہوئیں –
146978