آلبانوی پارليمنٹ نے ٫٫ بامير مرتضی توپی ٬٬ كو صدر منتخب كر ليا

IQNA

آلبانوی پارليمنٹ نے ٫٫ بامير مرتضی توپی ٬٬ كو صدر منتخب كر ليا

سياسی گروپ : نۓ صدر كے انتخاب سے گذشتہ چند مہينوں سے جاری مختلف سياسی پارٹيوں میں كھينچا تانی كا سلسلہ ختم ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق آلبانوی آئين كے مطابق اس ملك كے صدر كے اختيارات زيادہ نہیں ہیں اسے پارليمنٹ نے منتخب كر ليا ہے –
باير مرتضی توپی نے ۱۴۰ میں سے ۸۵ ووٹ لیے اور اپنے مد مقابل سے صرف پانچ ووٹ كی برتری سے كامياب قرار پاۓ – اس سے پہلے وہ ڈيمو كریٹك پارٹی كے نائب صدر تھے جسے پارليمنٹ میں اكثريت حاصل ہے
كہا جا رہا ہے كہ بامير مرتضی توپی اس ملك كے جوان ترين صدر مملكت ہیں –
146997