ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی كے شہر استنبول میں اغدير كارص ٬ ازمير ٬ آدانا میں محفل ميلاد منعقد كی گئی جس میں محبين اھلبيت علیھم السلام نے بھر پو ر شركت كی –
جشن كا آغاز كلام پاك سے ہوا اور پھر مساجد كے آئمہ جماعات نے نویں امام كی سوانح حيات پر روشنی ڈالی – پھر شعراۓ كرام نے منظوم نذرانہ عقيدت پيش كيا –
147878