ايران كے شہر خاش میں جشن مولود كعبہ كا اہتمام كيا گيا

IQNA

ايران كے شہر خاش میں جشن مولود كعبہ كا اہتمام كيا گيا

سماجی و سياسی گروپ : مولاۓ متقيان حضرت امير المومنين علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر شہر خاش میں محفل منعقد كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سالوں كی طرح امسال بھی خاش میں جشن مولود كعبہ كا اہتمام كيا گيا جس میں عوام كے ساتھ شيعہ اور سنی علماۓ كرام اور حكومتی عہدے داروں نے شركت كی –
148573