آيت اللہ زنجانی نے مسلمانوں كو وحدت ويگانگت كی دعوت دی

IQNA

آيت اللہ زنجانی نے مسلمانوں كو وحدت ويگانگت كی دعوت دی

سياسی مشہد كے مرجع تقليد آيت سيد عز الدين زنجانی نے وہابی علماء كو علماء سو كا حقيقی مصداق قرار ديتے ہوۓ فرمايا كہ وہ اختلاف و انتشار كی فضا ايجاد كر كے استكباری سياست كو آ گے بڑھا رہے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیہ میں آيا ہے كہ ائمہ معصومين علیھم السلام كے حرموں كی تخريب كا مسئلہ كوئی نيا مسئلہ نہیں ہے بلكہ یہ مسئلہ متوكل عباسی كے زمانے سے چلا آ رہا ہے اور سعودی علماء متوكل عباسی كے پيروكار ہیں آيت اللہ زنجانی نے اس بيانے میں فرمايا كہ جب عراق میں خون كی ہولی كھيلی جا رہی ہے اور مسلمانوں میں وحدت كی ضرورت ہے كچھ وہابی علماء ٬ علماء سوء كا كردار كر رہے ہے اور مسلمانوں كے درميان اختلاف اور نفرت كی فضا ايجاد كر كے عالمی استكبار كی سياست كا پرچار كر رہے ہیں –
148216