تربت حيدریہ میں ايك ہزار سے زائد افراد كی اعتكاف میں شركت

IQNA

تربت حيدریہ میں ايك ہزار سے زائد افراد كی اعتكاف میں شركت

سماجی گروپ : شہر تربت حيدریہ میں ايك ہزار افراد كی شركت سے اعتكاف كی معنوی تقريب كا آغاز ہو گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اعتكاف كمیٹی كے سربراہ حجت الاسلام شيبانی نے اعلان كيا كہ اس سال ۲۷ دیہاتوں میں اعتكاف كی محافل كا انعقاد كيا گيا ہے –
ادارہ تبليغات اسلامی تربت حيدریہ كے سربراہ نے كہا كہ تربت حيدریہ میں بھی جامع مسجد ضيا الدين اور مسجد شہرك ولی عصر میں اعتكاف كی تقاريب كا انعقاد كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد وضاحت كی كہ فتح آباد ٬ دولت آباد كاريزك ٬ احمد بايگ اور احمد آباد كی دھی آباديوں میں بھی اعتكاف بجا لاۓ جائیں گے –
حجت السلام شيبانی نے كہا كہ یہ فيصلہ كيا گيا ہے كہ ہر وہ دیہات كہ جس میں عالم دين موجود ہوگا وہاں پر اعتكاف كی محفل ہو گی-
148500