ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق حضرت زينب سلام اللہ علیھا كی رحلت كی مناسبت سے شہر شاد گان میں مجلس عزا منعقد كی گئی یہ مجلس ۲۹ جولائی كی شب كو منعقد ہوئی –
ا س مجلس میں امام جمعہ ٬ سركاری شخصيات ٬ اور شادگان كی عوام نے شركت كی اور حجۃ الاسلام و المسلمين موسوی نے اس مجلس سے خطاب كيا اور ولی زادہ اور خزلی نے مرثیہ خوانی كی –
149122