ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ ذاكرين كے انچارج نے ذاكرين اھلبيت علیھم السلام كے ساتھ ايك میٹنگ منعقد كی جس میں انہوں نے كہا كہ عنقريب ايران كے تمام ذاكرين اھلبيت علیھم السلام كا بيمہ كيا جاۓ گا –
148839