باكو میں O I C كے وزراۓ تعليم كی اہم نشست

IQNA

باكو میں O I C كے وزراۓ تعليم كی اہم نشست

سماجی گروپ : آزاد رياست آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں او آئی سی كے وزراۓ تعليم كی ايك نشست منعقد كی جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كی وزارت تعليم نے اپنے جاری كردہ بيان میں كہا ہے كہ اس اجلاس میں اسلامی ممالك میں علمی معيار كو بلند كرنے پر بحث كی جاۓ گی اور تعليم و تربيت سے متعلق ہونے والی تحقيقات پر تبادلہ نظر كيا جاۓ گا –
149406