ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صدر اسلامی جمہوریہ ايران ڈاكٹر محمود احمدی نژاد نے ايك پيغام میں خبرگان كے سربراہ آيت اللہ مشكينی كے ارتحال پر امام زمان ﴿ عج ﴾ رھبر انقلاب اسلامی ٬مراجع تقليد ٬ ملت ايران اور خصوصا مرحوم كے خاندان كو تعزيت پيش كی ہے – ان كے پيغام كا متن اس طرح ہے :
انا للہ و انا الیہ راجعون
میں عالم مجاہد اور متقی امام خمينی رہ كے ديرينہ ساتھی ٬ صبر و استقلال كے نمونہ حضرت آيت اللہ مشكينی كی رحلت پر امام زمانہ ٬ قائد انقلاب اسلامی ٬ مراجع تقليد ٬ حوزہ علمیہ اور مرحوم كے خاندان كو تسليت و تعزيب پيش كرتا ہوں -
149352