آيت اللہ مشكينی كے پيكر خاكی كی تھران میں تشييع كی جاۓ گی

IQNA

آيت اللہ مشكينی كے پيكر خاكی كی تھران میں تشييع كی جاۓ گی

سياسی گروپ : آيت اللہ علی مشكينی كے پيكر مطہر كی تہران میں مدرسہ عالی شھيد مطہری كے سامنے سے تشييع كی جاۓ گی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مشكينی كے جسد خاكی كی مدرسہ عالی شھيد مطہری كے سامنے سے تشييع كی جاۓ گی اور پھر تدفين كے لیے ان كا جنازہ قم منتقل كيا جاۓ گا اور حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ ﴿ سلام اللہ علیھا ﴾ میں تدفين ہو گی –
واضع رہے كہ مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ علی مشكينی نے پير كی عصر كو ۸۶ سال كی عمر میں اس جہان فانی سے انتقال كيا تھا –
149251