كرمان میں نمائندہ ولی فقیہ نے آيت اللہ مشكينی كی رحلت پر تعزيت پيش كی

IQNA

كرمان میں نمائندہ ولی فقیہ نے آيت اللہ مشكينی كی رحلت پر تعزيت پيش كی

سياسی و سماجی گروپ : نمائندہ ولی فقیہ اور صوبہ كرمان كے امام جمعہ نے ايك بيانیے میں آيت اللہ حاج ميرزا علی اكبر مشكينی ﴿ مجلس خبرگان كے سربراہ ﴾ كی رحلت پر تعزيت پيش كی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمين ﴿ سيد يحيی جعفری ﴾ نے ايك بيانیے میں عالم مجاہد اخلاق كے نمونہ اور مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ مشكينی كی رحلت پر تعزيت پيش كی اور فرمايا كہ آيت اللہ علی اكبر مشكينی حوزہ علمیہ كے لیے روشن چراغ تھے ان كی رحلت بہت بڑا خلاء ہے میں اس عظيم مصيبت پر امام زمانہ آيات عظام ٬ رھبر معظم انقلاب ٬ ايرانی قوم ٬ مدارس اور خصوصا حوزہ علمیہ قم كو تعزيت پيش كرتا ہوں اور خداوند عالم سے ان كے درجات كی بلندی كے لیے دعا گو ہوں –
149891