اس سال بارگاہ مقدس رضوی كے زائرين كے لیے ۲۵۰ مختلف مقابلے منقعد كیے جائیں گے

IQNA

اس سال بارگاہ مقدس رضوی كے زائرين كے لیے ۲۵۰ مختلف مقابلے منقعد كیے جائیں گے

آستانہ قدس رضوی گروپ : بارگاہ ملكوتی رضوی كے تبليغات اسلامی كے نائب انچارج نے كہا كہ امسال زائرين كے لیے ۲۵۰ ثقافتی اور مذھبی مقابلے منعقد كیے جائیں گے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق روزانہ كے مقابلے ٬ مخصوص ايام میں مقابلے اور مخصوص مقابلے ٬ آستانہ قدس رضوی كے تبليغات كے شعبے كی طرف سے زائرين كے لیے سال بھر منعقد ہوں گے –
آج كل حضرت علی علیہ السلام كی ولادت كی مناسبت سے مخصوص مقابلے ہو رہے ہیں یہ مقابلے بچوں ٬ نوجوانوں اور جوانوں كے لیے ہیں –
137721