آيت اللہ سيستانی كے نمائندے آيت اللہ مشكينی كے گھر گۓ

IQNA

آيت اللہ سيستانی كے نمائندے آيت اللہ مشكينی كے گھر گۓ

سياسی گروپ : ايران میں آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمائندے ٫٫ سيد جواد شہرستانی ٬٬ گذشتہ روز تعزيت كے لیے آيت اللہ مشكينی كے گھر گۓ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حوزہ نيوز سنٹر سے رپورٹ دی ہے كہ آيات كرام مسلم ملكوتی ٬ اشتھاردی ٬ طاہری خرم آبادی ٬ اور جامعہ مدرسين كے كچھ اركان اور حوزہ علمیہ قم كے مدير آيت اللہ مشكينی كے گھر تشريف لے گۓ اور اس عالم ربانی كے علمی مقام كو خراج تحسين پيش كيا –
اسی طرح آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد جواد شہرستانی مرحوم آيت اللہ مشكينی كے گھر تشريف لے گۓ اور تعزيت پيش كی –
149820