ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامیہ جمہوریہ ايران كے وزير خارجہ جناب منوچھر متكی نے اپنے اسپانوی ہم منصب سے شرق وسطی كے حالات خصوصا لبنان كے حالات پر تبادلہ خيال كيا –
ايران كے وزير خارجہ نے اپنی گفتگو میں اس بات پر زور ديا كہ لبنان میں موجود مختلف گروہوں كو اس بحران كے حل كے لیے ايك دوسرے سے تعاون كرنا چاہیے اور ايران اس سلسلے میں كسی سے پيچھے نہیں رہے گا –
انہوں نےاس تبادلہ خيال كو ايران كے پر امن ایٹمی پروگرام كے لیے بہت مثبت قرار ديا ہے –
151508