زاہدان كی مساجد اور اداروں میں 1547 كتابوں كا ھدیہ

IQNA

زاہدان كی مساجد اور اداروں میں 1547 كتابوں كا ھدیہ

سماجی گروپ : جوانوں اور نو جوانوں كی علمی اور فكری تقويت كے لیے زاھدان كی مساجد اور اداروں میں 1547 كتابیں ھدیہ كے طور پر پيش كی گئیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ كتاب كے سربراہ سيد علی رضوی نے كہا كہ اس سال جمادی الثانی اور رجب كے مہينے میں مساجد اور اداروں كو 1547 كتابیں ھدیہ كے طور پر دی گئی ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كتابیں دينی ٬ اخلاقی ٬ اور تاريخی موضوعات پر مشتمل ہیں –
152077