ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ كتاب كے سربراہ سيد علی رضوی نے كہا كہ اس سال جمادی الثانی اور رجب كے مہينے میں مساجد اور اداروں كو 1547 كتابیں ھدیہ كے طور پر دی گئی ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كتابیں دينی ٬ اخلاقی ٬ اور تاريخی موضوعات پر مشتمل ہیں –
152077