ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان غربی نے رپورٹ دی ہے كہ یہ علمی نشستیں تين دن تك ارومیہ كی مسجد عمار میں جاری رہیں گی –
ان نشستوں میں علوم و حديث كالج كے پروفيسرز مندرجہ ذيل موضوعات پر گفتگو كریں گے: انفرادی كاميابی اور انحطاط كے اسباب ٬ جوان سنت كے آئينے میں ٬ اسلامی فرقوں میں مہدويت كے بارے میں مشترك نظريات اور نہج البلاغہ –
ان نشستوں میں ہر صنف سے تعلق ركھنے والے افراد شركت كر سكتے ہیں –
152018