ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ ٫٫ مفتاح العلوم ٬٬ شھر خاش كے 35 فارغ التحصيل طلبہ كی ايك تقريب میں زاھدان كے اہل سنت امام جمعہ نے شركت كی –
اس تقريب میں مسجد مكی زاھدان كے اہل سنت امام جمعہ ٫٫ مولوی عبد الحميد اسماعيل زھی ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ موجود حالات میں جب كہ دشمن مسلمانوں كی صفوں میں اختلاف ايجاد كر رہا ہے مسلم امہ كو اتحاد و وحدت كی ضرورت ہے –
151693