ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ كی ايك طالبہ ٫٫ عالیہ دافتور ٬٬ نے حوزہ نيوز سنٹر سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ حوزہ علمیہ قم اسلامی علوم كی ترويج كا ادارہ ہے جو شخص بھی چاہتا ہے كہ وہ علوم اسلامی حاصل كرے وہ قم میں آۓ اور علماء كے سامنے زانوں تلمذ طے كرے اس طالبہ نے مغربی ممالك میں علوم اسلامی كی تعليم كی مشكلات كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ حوزہ علمیہ قم میں علوم اسلامی كی تعليم حاصل كرنا ہر ايك كے لیے ممكن نہیں ہے لہذا اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے بيرون ملك اداروں كو كوئی اقدام كرنا چاہیے –
152524