ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مركز جہانی علوم اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين علی رضا اعرافی نے علامہ شھيد عارف حسين الحسينی كی 19 ویں برسی كی مناسبت سے ايك سيمينار میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ دشمن اسلامی دنيا میں اسلامی بيداری اور دينی جذبات كو مٹانا چاہتا ہے –
جناب اعرافی نے شھيد قائد علامہ عارف حسين الحسينی كو پاكستان میں دائمی وحدت قرار ديتے ہوۓ ان كی خدمات كو سراہا –
152053