ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تھران میں اس ہفتہ كو نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز 10.50 پر مہدی آزادی كی تلاوت قرآن كريم سے ہوگا اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين ٫٫ حسينی ٬٬ مسائل شرعی بيان كریں گے –
ڈاكٹر حسين دھقان كی رپورٹ كے مطابق ايران كے نائب صدر نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كریں گے –
152746