IQNA

سماجی گروپ : ۲۵ رجب المرجب بروز جمعرات ڈاكٹر احمدی نژاد نے جہاد دانشگاہی كی جانب سے لگائی جانے والی نمائش گاہ میں شركت كی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے صدر نے نمائش گاہ كے مختلف شعبوں كا قريب سے جائزہ ليا جن میں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا بھی شامل ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق جناب احمدی نژاد كے ہمراہ جہاد دانشگاہی كے سربراہ ڈاكٹر طيبی بھی تھے –
ايرانی صدر نے جہاد دانشگاہی كے اعلی عہدے داروں سے خطاب كيا اور ان كی حوصلہ افزائی فرمائی -
قابل ذكر ہے كہ یہ پروگرام جہاد دانشگاہی كی ۲۷ سالگرہ كی مناسبت سے كيا گيا تھا –
153010