تركی كے دارالحكومت انقرہ میں نماز استسقاء كی ادائيگی

IQNA

تركی كے دارالحكومت انقرہ میں نماز استسقاء كی ادائيگی

سماجی گروپ : تركی كے دارالحكومت انقرہ میں جمعہ كے دن عوام نے جماعت كے ساتھ نماز استسقا ادا كی اور پروردگار سے باران رحمت كی دعا كی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كے بعد تركی كے مختلف شہروں سميت انقرہ میں نماز استسقا ء ادا كی گئی – ادائيگی نماز سے پہلے خطبہ جمعہ میں ائمہ جماعات نے نماز استسقا كی اہميت بيان كرتے ہوۓ پروردگار سے خشك سالی سے نجات حاصل كرنے كی دعا كی –
153489