تركی میں بعثت رسول اكرم ۖكی مناسبت سے جشن كی محفلیں منعقد كی گئیں

IQNA

تركی میں بعثت رسول اكرم ۖكی مناسبت سے جشن كی محفلیں منعقد كی گئیں

سماجی گروپ : تركی كی مساجد میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن مناۓ گۓ -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق تركی كے مختلف شہروں من جملہ استنبول ٬ انكرہ ٬ ازمير اور بورسا میں حضرت محمد ۖ كی مبعث كی مناسبت سے جشن كی محافل كا انعقاد كيا گيا مسلمانوں نے بڑی تعداد میں ان میں شركت كی –
تركی كی امام زين العابدين ۣ مسجد میں بھی ايك عظيم الشان جشن منعقد كيا گيا مسلمانوں نے بڑی تعداد میں اس جشن میں شركت كی اور مقررين نے مبعث پيغمبر اسلام كے متعلق اپنی تقريریں كیں –
153493