ايران كى قرآنى خبر رساں ايجينسى ايكنا قم كى رپورٹ كے مطابق اس لائبريرى كے انچارج ﴿مرتضى حائرى طبى﴾ نے كها كه اس لائبريرى كا سنگ بنياد تقريبا نصف صدى پهلے كربلا میں آيت الله ﴿سيد محمد رضا حائرى طبى ﴾ كے هاتھوں ركھا جا چكا هے
انهوں نے كها كه اسوقت تك ايك هزار سے زياده نسخے اس لائبريرى میں موجود هیں۔