تهران كے فلسطين چوك میں لبنانی عوام كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لئے ريلی كا اهتمام كيا جائے گا۔

IQNA

تهران كے فلسطين چوك میں لبنانی عوام كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لئے ريلی كا اهتمام كيا جائے گا۔

سياسی گروپ:ثقافتی مؤسسه ميثاق كی كوششوں سے حزب الله لبنان كی كاميابی كی سالگره كی مناسبت سے تهران میں ايك تقريب منعقد كر كے انهیں خراج تحسين پيش كيا جائے گا۔





ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق خبر رساں اداره قدس اور ثقافتی مؤسسه ميثاق ملكر تهران میں حزب الله لبنان كی كاميابی كی سالگره كی مناسبت سے ايك جشن منعقد كریں گے جس میں حزب الله لبنان كی اسرائيل كے مقابلے میں زبردست استقامت كو خراج تحسين پيش كيا جائے گا

يه تقريب ۱۵ اگست ۲۰۰۷ م كو شام كے وقت ۸ سے ۱۰ بجے تك فلسطين چوك تهران مين منعقد هوگی۔