ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق محمد مجيد الشيخ نے عراق كے مختلف گروپوں كے اتحاد ويكجهتی پر تاكيد كرتے هوئے كها كه تمام مسائل میں كاميابی حاصل كرنے كی كليد اتحاد میں هے۔ انهوں نے مزيد كها كه اتحاد كے ذريعه دشمن كے ناپاك عزائم كو خاك میں ملايا جا سكتا هے يهی وجه هے كه حكومت عوام٬اور بهت ساری سياسی پارٹياں وحدت كو مستحكم كرنے میں اپنی پوری قوت صرف كررهی هیں
الشيخ نے بعض ذارئع ابلاغ پر تنقيدكرتے هوئے كها كه بعض چينل خود غرضی سے كام ليتے هوئے عراق كے پر آشوب حالات كو بڑا بنا كر پيش كر تے هیں
۱۵۵۳۵۸