ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق يه چوتھا اجلاس ماه شعبان كی چوتھی تاريخ كو شروع هوا اور اس میں ۱۱۰ اسلامی ممالك كی ۶۰۰ ممتاز شخصيات شركت كررھیں ھیں
اور يه اجلاس تين دن تك كانفرنس ھال میں جاری رهے گا
اس اجلاس میں شيعه اور اسلامی دنيا كو درپيش ثقافتی ٬اجتماعی٬اقتصادی٬سياسی اور قانونی مسائل پر غوروفكر كيا جائے گا
۱۵۵۶۲۹