شهر رستم كلا میں امام حسين﴿ع﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن منايا گيا

IQNA

شهر رستم كلا میں امام حسين﴿ع﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن منايا گيا

سياسی وسماجی گروپ:امام حسين﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ۱۷ اگست ۲۰۰۷م كو شهر رستم كلا كی جامع مسجد میں ايك جشن كا انعقاد كيا گيا تھا۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾نے شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق مدرسه علميه جعفريه رستم كلا كے پرنسپل نے امام حسين﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے تهنيت پيش كرتے هوئے كها كه جب امام حسين﴿ع﴾كی ولادت هوئی تو اس وقت سے هی آپ منفرد خصوصيات كے حامل تھے اور يه چيز آپ پر خدا كی خصوصی نظر پر دلالت كرتی هے

انهوں نے مزيد كها كه آپ﴿ع﴾نے پوری زندگی كی اور آپ﴿ع﴾اكثر اپنے اصحاب سے فرماتے تھے كههم آپ كےلئے نمونه هیں اور يه آپ لوگوں كی ذمه داری هے كه هماری سيرت سے استفاده كریں انهوں نے اپنی گفتگو كے آخر میں كها خدا هم كو ان كی سيرت پر عمل كرنے كی توفيق دے تاكه هم اپنی تهران كی حد تك امر به معروف ونهی ازمنكر پر عمل كر سكیں

۱۵۵۶۲۰