اسلامی اوپن يونيورسٹی انديمشك شعبه قرآن وعترت كے انچارج جناب فريبا عليپور نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ۱۴شعبان المعظم كو يونيورسٹی كے نماز خانه میں تلاوت نور كی دوسری تقريب منعقد كی جائے گی جس میں يونيورسٹی كے طلباء سميت اساتيد اور ملازمين كی شركت متوقع هے۔
انهوں نے مزيد كها كه تلاوت نور كی پهلی تقريب موسم گرما كی تعطيلات میں مشھد مقدس میں منعقد كی گئی تھی جس میں ۱۲۰ متحرك طلباء نے شركت كی تھی
جناب عليپور نے كها كه تلاوت نور كی تيسری تقريب ماه مبارك رمضان میں منعقد كی جائے گی۔
۱۵۶۶۰۲