قائد انقلاب:اهل بيت﴿ع﴾ كے ماننے والے وحدت٬عزت اور حكيمانه زندگی كے علمبردار هیں

IQNA

قائد انقلاب:اهل بيت﴿ع﴾ كے ماننے والے وحدت٬عزت اور حكيمانه زندگی كے علمبردار هیں

سياسی گروپ:رهبر انقلاب نے مجمع جهانی اهل بيت كے چوتھے اجلاس میں شريك مهمانوں سے ملاقات میں فرمايا كه اهل بيت﴿ع﴾ كے ماننے والے وحدت٬عزت اور حكيمانه زندگی كے علمبردار هیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آیۃ الله خامنه ای نے مجمع جھانی اهل بيت كے چوتھے اجلاس میں شريك غير ملكی مهمانوں سے ملاقات كے دوران فرمايا كه اس مجمع كی مهم ترين ذمه داری يه هے كه وه حقيقی اسلام كا مكتب اهل بيت﴿ع﴾كی روشنی میں پرچار كرے

انهوں نے ماه شعبان كی عيدوں كی مناسبت سے ھديه تبريك پيش كرتے هوئے فرمايا كه دشمن كی مذاهب اسلامی كے خلاف سب سے بڑی سازش ان كے درميان اختلاف ايجاد كرنا هے

انهوں نے مزيد فرمايا كه مسلمانوں كا اتحاد اور امت واحد اسلامی كی تشكيل دشمن كی سب سے بڑی پريشانی هے۔

۱۵۶۲۸۲