ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس دو روزه اجلاس میں حكومتی عهده دار ٬أئمه جماعت اور ۴۰ غير ملكی مهمان شركت كر رهے هیں
امور مساجد كے انچارج آیۃ الله ﴿حسين ابراهيمی﴾اور اسلامی ممالك سے چند پيش نماز آج اس اجلاس میں خطاب كریں گے
۱۵۶۴۷۴