سيد محمد جواد سادات فاطمی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبه خراسان رضوی سے گفتگو كرتے هوئے كها كه ماه شعبان كی اعياد كی مناسبت سے مھدويت كی ثقافت كی ترويج كے لئے مشھد مقدس كی چاليس مساجد میں مھدويت كے موضوع پر تقارير هوں گی
انهوں نے وضاحت كی كه يه تقريری پروگرام كل دس راتوں پر محيط هوگا اور سب ملا كر ۴۰۰ تقريریں اس موضوع پر كی جائیں گی
۱۵۶۰۴۳