مشھد كی ۴۰ مساجد میں مھدويت كے موضوع پر تقارير كا انعقاد

IQNA

مشھد كی ۴۰ مساجد میں مھدويت كے موضوع پر تقارير كا انعقاد

سماجی گروپ:مشھد كی بلديه كے ثقافتی شعبے كے سربراه نے كها كه مهينے مشھد شهر كی ۴۰ مساجد میں مھدويت كے موضوع پر تقريریں كی جائیں گی



سيد محمد جواد سادات فاطمی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبه خراسان رضوی سے گفتگو كرتے هوئے كها كه ماه شعبان كی اعياد كی مناسبت سے مھدويت كی ثقافت كی ترويج كے لئے مشھد مقدس كی چاليس مساجد میں مھدويت كے موضوع پر تقارير هوں گی

انهوں نے وضاحت كی كه يه تقريری پروگرام كل دس راتوں پر محيط هوگا اور سب ملا كر ۴۰۰ تقريریں اس موضوع پر كی جائیں گی

۱۵۶۰۴۳