اھواز میں نيمه شعبان كی مناسبت سے عظيم الشان جشن كا انعقاد

IQNA

اھواز میں نيمه شعبان كی مناسبت سے عظيم الشان جشن كا انعقاد

سماجی گروپ: اھواز كے متدين ومتقی عوام علی بن مھزيار كے آستانه پر نيمه شعبان كے عظيم الشان جشن كا انعقاد كریں گے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:منطقه خوزستان نيمه شعبان كی مناسبت سے ۶شھريور اھواز شھر كے عوام اور آستانه مقدسه علی ابن مھزيار كے عهده داروں كی مجودگی میں عظيم الشان جشن كا انعقاد كيا جا رها هے۔

اس جشن میں قم المقدس كے نامور عالم دين احدی خطاب فرمائیں گے۔

واضح رهے كه اس جشن میں شامل وه افراد جن كے اسماء مھدی اور محمد هیں ان كو قرعه كشی كے ذريعه نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔

۱۵۸۲۶۱