IQNA

سياسی گروپ: آيت الله صافی گلپايگانی نے آیۃ﴿واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا﴾كی طرف اشاره كرتے هوئے كفار كے مقابلے میں مسلمانوں كے اتحاد پر زور ديا اور فرمايا كه اسلام كی دعوت كی بنياد امت واحده كی تشكيل پر هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مجمع جھانی تقريب مذاهب اسلامی كے اراكين نے اتوار ۲۶اگست ۲۰۰۷م كو آيت الله صافی گلپايگانی سے ملاقات كی

اس ملاقات میں آيت الله صافی گلپايگانی نے مسلمانوں كی وحدت پر زور ديا اور فرمايا كه شيعه اور سنی كا اتحاد اسلام كی عزت اور وقار كا موجب هے

۱۵۹۱۳۵