ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه تركی كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں مختلف ممالك كے دانشوروں كی شركت متوقع هے
موصوله رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں علمائے كرام اور دانشور حضرات ٬حضرت امام مھدی﴿عج﴾كی شخصيت پر روشنی ڈالیں گے اور اس ذات كے حوالے سے هونے والے سوالات اور اعتراضات كا جواب دیں گے۔
۱۵۸۵۹۸