قرآنی سرگرمياں گروپ: گذشته رات ۲۷اگست۲۰۰۷م كو مسجد حضرت مھدی﴿عج﴾دزفول میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی

IQNA

قرآنی سرگرمياں گروپ: گذشته رات ۲۷اگست۲۰۰۷م كو مسجد حضرت مھدی﴿عج﴾دزفول میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی

دزفول كے حضرت امام مھدی﴿عج﴾ثقافتی سنٹر كے انچارج عبدالرضا زارع نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے هوئے كها كه اس محفل میں دزفول كے امام جمعه٬كمشنر اور كچھ دزفول كے حكومتی عهديداروں نے شركت كی



انهوں نے كها كه اس محفل میں دزفول كے ممتاز قراء علی ندای اور علی رضا يوسفی نے تلاوت كی

انهوں نے وضاحت كی كه يه نورانی محفل منجیء عالم بشريت حضرت امام مھدی﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے منعقد كی گئی تھی

اور ۲۸اور۲۹ اگست كو اسی مسجد میں امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے جشن بھی منايا جائے گا۔

۱۵۹۶۵۱