ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس پروگرام میں دوهزار غير ايرانی طلباء اپنے خانوادوں كے ساتھ شريك هوئے۔ مسجد جمكران پهنچنے كے بعد طلاب نے زيارت آل ياسين اور دعائے فرج كے ساتھ مسجد كے مخصوص اعمال انجام ديئے۔ ۱۵۹۶۹۴