مركز جهانی علوم اسلامی:طلاب غير ايرانی كی حرم سے جمكران تك پياده روی

IQNA

مركز جهانی علوم اسلامی:طلاب غير ايرانی كی حرم سے جمكران تك پياده روی

سماجی گروپ: مركز جهانی علوم اسلامی سے تقريبا دوهزار طلباء ۱۵شعبان المعظم كو حضرت معصومه﴿س﴾كے حرم مطهر سے جمكران تك كا سفر پا پياده طے كيا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس پروگرام میں دوهزار غير ايرانی طلباء اپنے خانوادوں كے ساتھ شريك هوئے۔

مسجد جمكران پهنچنے كے بعد طلاب نے زيارت آل ياسين اور دعائے فرج كے ساتھ مسجد كے مخصوص اعمال انجام ديئے۔

۱۵۹۶۹۴