ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:شعبه خوزستان ۔اس نمايش میں قرآنی اور دينی موضوعات سے متعلق ۲۰۰ كتابیں ركھی گئی هیں۔نمائش كا سلسله ايك هفته تك جاری رهے گا۔
موصوله رپورٹ كے مطابق عالمی هفته مساجد كی مناسبت سے اس نمائش كا اهتمام اداره ثقافت ومذهبی امور بھبھان كے تعاون سے كيا گيا هے
نمائش میں موجوده كتب ۲۵فيصد كنشيشن كے ساتھ خريدی جا سكتی هیں۔
۱۵۹۶۵۸