ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اداره علوم قرآن وحديث آستانه قدس رضوی نے كلاسوں میں داخٲے كی آخری تاريخ ۲۳شعبان المعظم بتائی هے۔
يه كلاسیں خصوصی طور سے پانچ سال كے بچوں كے لئے منعقد كی جا رهی هیں ۔جس میں ناظره٬ حفظ آيات اور مفاهيم قرآن كی تعليم دی جائے گی۔
۱۶۱۷۲۵