ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق منگل كو مجلس خبرگان كا دوسرا اجلاس پارليمنٹ كی قديمی بلڈنگ میں منعقد ھوا جس میں مصلحت نظام كونسل كے سربراہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی كو مجلس خبرگان كا جديد صدر منتخب كيا گيا آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے ۴۱ووٹ حاصل كئے جبكہ نگہبان كونسل كے سربراہ آيت اللہ احمد جنتی كو ۳۰ ووٹ ملے۔
۱۶۱۷۳۱