تعليم وتربيت كےلئے بہترين نمونہ اہل بيت﴿ع﴾كی سيرت ہے

IQNA

تعليم وتربيت كےلئے بہترين نمونہ اہل بيت﴿ع﴾كی سيرت ہے

سماجی گروپ: خراسان رضوی كے كورٹ كے جج نے كہا كہ تعليم وتربيت كےلئے بہترين نمونہ اہل بيت﴿ع﴾كی سيرت ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خراسان كے كورٹ كے جج﴿سيد حسن شريعتی﴾نے ايك اجتماع میں كہا كہ اسلام میں تعليم وتربيت كو اھميت حاصل ہے اور تعليم وتربيت كا بہترين نمونہ اہل بيت﴿ع﴾كی سيرت ھے۔

۱۶۲۱۰۷