ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ايران كے صدر محمود احمدی نژاد نے فلسطين كے وزير خارجہ سے ملاقات كی اس ملاقات میں انھوں نے كہا كہ استكبار عالم كی طاقت رو بہ زوال ہے اور یہ فكر كہ امريكہ اور بعض مغربی ممالك فلسطين كےلئے كام كر رہے ہیں سادہ لوحی پر مبنی ھے ۔كيونكہ اسرائيل ان كا حصہ ھے۔
انھوں نے كہا كہ ملت اور حكومت ايران فلسطينی امنگوں كا احترام كرتی ہے اور ان كے ساتھ ھے۔
۱۶۱۹۲۶